(احمد رضا) 13 جون کا دن، فاسٹ بالر عمر گل کی شاندار پرفارمنس آج بھی کرکٹ دیوانوں کو یاد۔
2009 میں نیوزی لینڈ کے خلاف 3 اوورز میں 6 رنز کے عوض ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پہلی بار 5 شکار کیے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلےباز عثمان خواجہ نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
پی سی بی نے ویڈیو جاری کر کے خراج تحسین پیش کیا، آپ بھی محظوظ ہوں۔