(24نیوز) بجٹ میں ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس لگانے کی وجہ سے قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ ہے۔
مالی سال 25۔2024 کے بجٹ میں ٹریکٹرز مہنگے ہونے کا خدشہ ہے، فنانس بل میں ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس 10 فیصد لگا دیا گیا جس سے قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے ۔
یاد رہے کہ اس سے قبل ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس صفر فیصد تھا۔
یہ بھی پڑھیں: بجٹ میں صرف پیوند لگائے گئے ہیں ،مفتاح اسماعیل