(24 نیوز) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے،جس کے بعد فی تولہ سونا 2لاکھ 40ہزار 700روپے کا ہو گیا۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1ہزار29روپے کی کمی ہو کر 2لاکھ 06ہزار361روپے کا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پیٹرول 9،ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کا امکان