فیصل واوڈا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی  کے بلا مقابلہ چیئر مین منتخب 

Jun 13, 2024 | 17:42:PM
فیصل واوڈا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی  کے بلا مقابلہ چیئر مین منتخب 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)سینیٹر فیصل واوڈا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بحری امور کے بلا مقابلہ چئیرمین منتخب  ہو گئے ۔

بلا مقابلہ چیئر مین کمیٹی منتخب ہونے پر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ اعتماد کرنے پر کمیٹی ارکان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، بحری مسائل کی نشاندہی ہی نہیں ،بلکہ مسائل کا حل میری ترجیح ہوگی،  سب کو ساتھ لیکر چلیں گے ۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل سلیم بھی بلا مقابلہ  کمیٹی چیئرمین منتخب ہوئے ہیں ، سینیٹر فیصل سلیم سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین منتخب  ہوئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب حکومت نے 100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو بجٹ میں خوشخبری سنا دی