وزیراعظم شہباز شریف جلد  قوم سے خطاب کریں گے 

Jun 13, 2024 | 18:02:PM
وزیراعظم شہباز شریف جلد  قوم سے خطاب کریں گے 
کیپشن: وزیراعظم شہبازشریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وزیراعظم شہباز شریف جلد  قوم سے خطاب کریں گے ۔

وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب میں حکومتی 100دن کی کارکردگی بتائیں گے،وزیراعظم مستقبل کی حکمت عملی بھی بتائیں گے ،وزیراعظم ملکی معاشی چیلنجز اور   سرمایہ کاری بارے بتائیں گے ،وزیراعظم سیاسی صورتحال پر بھی اہم پالیسی بیان دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت نے 100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو بجٹ میں خوشخبری سنا دی