کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو سزائے مو ت کا حکم

Mar 13, 2021 | 17:48:PM
کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو سزائے مو ت کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پشاور میں کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو چائلڈ پروٹیکشن کورٹ نے سزائے موت سنا دی ۔
تفصیلا ت کے مطابق ملزم قاری سعید نے 2019 میں معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا ۔ملزم قاری سعید کو چائلڈپروٹیکشن کورٹ نے سزائے موت سنا ئی ہے۔

میڈیکل رپورٹ میں ملزم پر بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام ثابت ہوا ۔ملزم پر ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا گیا ہے۔