(24نیوز)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سینیٹ کے معاملات کو عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔
ایک بیان میں وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ الیکشن حکومت جیت چکی ہے، شور مچانے سے کچھ نہیں ہوگا۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جسے عدالت جانا ہے قانون پڑھ کرجائے، سینیٹ کے اندرونی معاملات کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا۔
الیکشن حکومت جیت چکی ہے، شور مچانے سے کچھ نہیں ہوگا،پرویز خٹک
Mar 13, 2021 | 23:43:PM