(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
زین قریشی نے پی پی217 سے اپنے والد شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے،زین قریشی نے اپنے کاغذات نامزدگی بھی پی پی217 سے جمع کرائے۔
یاد رہے کہ 2018 میں آزاد امیدوار سلمان نعیم نے شاہ محمود قریشی اسی حلقے سے شکست دی تھی،انہوں نے الزام عائد کیا تھا کہ مجھے صوبائی اسمبلی کی نشست پر الیکشن ہروایا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: نگران پنجاب حکومت کا رمضان میں عوام کو مفت آٹے کی فراہمی کا فیصلہ