وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی وزیراعظم سے ملاقات، قومی اور صوبائی امور پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی وزیراعظم سے ملاقات کی اور قومی و صوبائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈہ پور وزیراعظم ہاوس پہنچے، انہوں نے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں سربراہان نے قومی اور صوبائی امور پر تفصیلی بات چیت کی۔
یہ بھی پڑھیں: غلط پرنٹ شدہ کرنسی نوٹوں کے معاملے پر اسٹیٹ بینک کی وضاحت