سعودی کرنسی کے خطاط عبدالرزاق خوجہ کا انتقال

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)سعودی عرب کی کرنسی کے پہلے خطاط عبدالرزاق خوجہ 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
عبدالرزاق خوجہ کا جدہ میں انتقال ہوا، انہیں ابتدائی عمر سے خطاطی کا شوق تھا۔
انہوں نے سعودی مانیٹری ایجنسی میں کرنسی کی خطاطی کا آغاز 1375ھ سے کیا تھا۔
سعودی آرٹس اینڈ کلچر ایسوسی ایشن نے عبدالرزاق خوجہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں:امریکی صدر ٹرمپ کا خط متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر نے ایران کو پہنچا دیا