کلف ڈائیونگ چیمپئن سمندر سے خزانے کی تلاش کیلئے پاکستان پہنچ گئے

Mar 13, 2025 | 15:59:PM
کلف ڈائیونگ چیمپئن سمندر سے خزانے کی تلاش کیلئے پاکستان پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی تیاریوں کے سلسلے میں کولمبیا کے کلف ڈائیونگ کے چیمپئن اورلینڈوڈیوک سمندر سے خزانے کی تلاش کیلئے پاکستان پہنچ گئے ۔

 اسپانسرز کے سوشل میڈیا پیغام میں اورلینڈونے کہاکہ وہ پی سی بی کی دعوت پر خصوصی مشن پر پاکستان آئے ہیں۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل نے تشہیری مہم شروع کر رکھی ہے، کرکٹ تجسس کا شکار ہیں کہ یہ خزانہ کیا ہے، بعض نے اسے ٹرافی قرار دیا ،شائقین پی سی بی نے پی ایس ایل کیلئے اورلینڈوکےساتھ کیا پلان کیا ہے۔