جنڈولہ میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام ، 10 دہشتگرد ہلاک

کیپشن: تصویر، فائل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)جنڈولہ میں پاک فوج کی پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا جبکہ دس دہشتگردوں کو واصل جہنم کر دیا گیا ۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی پوسٹ پر خارجیوں نے حملہ کیا جسے فورسز نے ناکام بنا دیا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ حملے کے دوران ایک خودکش حملہ آور نے گاڑی میں بیٹھ کر ایف سی کیمپ کے قریب خود کو اڑایا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے خوارج کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 8 سے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں:جعفر ایکسپریس آپریشن کامیاب،ویڈیو بھی سامنے آ گئی