ملک میں پہلی بار ٹیکس پیئرز کی تعداد 65لاکھ سے متجاوز

کیپشن: تصویر، فائل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز)پاکستان میں پہلی بار ایکٹیو ٹیکس پیئرز کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تعداد اتنی زیادہ ہوئی ہے، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔
ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایکٹیو ٹیکس پیئرز کی تعداد 65 لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔
حکومتی اقدامات کی وجہ سے ٹیکس رٹرن جمع کرانے کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
ایف بی آر کے مطابق پالیسی میں تبدیلی ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے لیے کی جا رہی ہیں۔