(24نیوز)مسجد الاقصیٰ میں نماز عید کے اجتماع میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔
عرب میڈیا کے مطابق 27رمضان المبارک کو اسرائیلیوں نے مسجد اقصی میں حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا ،اسرائیلی حملوں میں فلسطینیوں کی شہادت پر عید سادگی سے منائی گءی ۔فلسطینی صدر محمود عباس نے فلسطین میں عید کی تمام تقریبات منسوخ کردی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: آصف زرداری کی فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کی شدید مذمت