بالی وڈ کنگ کی حسین وجمیل بیٹی سہانا خان کی سو شل میڈیاپر دھوم
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) شاہ رخ خان نے گوری کے ساتھ طویل عرصہ تک ڈیٹ کرنے کے بعد 1991 میں شادی کرلی تھی۔ ان کے تین بچے آرین خان ، ابرام خان اور سہانا خان ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شاہ رخ خان اصل زندگی میں لڑکیوں اور خواتین کی بہت عزت کرتے ہیں۔ایک انٹرویو میں شاہ رخ خان نے کہا کہ اگر آپ کو اپنی ماں ، بیٹی یا بہن یا کسی خاتون دوست کو کپڑوں کے بغیر دیکھنا عجیب لگتا ہے تو آپ ان سے کیسے امید کرسکتے ہیں کہ وہ آپ کے شرٹ لیس گھومنے کو قبول کرلیں۔ کچھ بھی ایسا نہیں کرنا چاہئے جو ایک لڑکی نہیں کرسکتی ہے۔
تا ہم اس سے الگ ایک با ت یہ بھی ہے کہ ان کی نوجوان بیٹی سہانا خان اکثر و بیشتر ٹو یٹر،انسٹا اور دیگر سو شل میڈیاپلیٹ فا رمز پر جو تصا ویر شیئر کرتی رہتی ہیں ان میں تو کپڑے تو برا ئے نا م ہی ہو تے ہیں۔
ما نا کہ یہ فیشن یا نوجوانی کا جنو ن ہے مگر دو سر و ں کو نصیحت اور خو د میاں فضیحت والی مثا ل شا ید شا ہ رخ کے لئے ہی بنی ہے۔
صا رفین کا کہنا ہے کہ انہیں اس قسم کی بیان با زی کرنے سے قبل اپنے گھر والوں کو بھی دیکھ لینا چا ہئے۔
خا ص طو ر پر ان کی بیٹی سہا نا خان کا لباس تو وا قعی نہیں لگتا کہ وہ با پ کی بات پر عمل کر تی ہونگی۔
بتادیں کہ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان ان دنوں اپنی تعلیم مکمل کررہی ہیں۔
تاہم وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ سہانا خان کے بالی ووڈ میں ڈیبیو کو لے کر فینز بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔
شاہ رخان بھی کئی مرتبہ میڈیا سے کہتے ہیں آئے ہیں کہ سہانا ابھی اپنی تعلیم پوری کرے ، اس کے بعد فلموں میں کام کریں گی۔
یہ بھی پڑھیں:فحش فلموں کی معروف اداکارہ میا خلیفہ نے مدا حوں کی فرمائش پو ری کردی