حج کے خواہمشند افراد کیلئے بری خبر۔اخراجات میں لاکھوں روپے اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)حج بیت اللہ، درخواستوں کی وصولی کا آج آخری روز،حج مہنگا ہونے کی وجہ سے درخواستوں کی کم وصولی۔
تفصیلات کے مطابق بینکوں کے ذریعے چار روز میں 43 ہزار554 درخواستیں موصول ہوئیں۔سرکاری اسکیم کے تحت حج 7 لاکھ سے10 لاکھ تک بڑھنے کا امکان۔
پرائیویٹ طور پر حج بارہ لاکھ سے بڑھنے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں:گرج چمک کیساتھ بارشیں۔محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی
دوسری جانب وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج درخواستوں کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائیگی۔
یہ بھی پڑھیں:ڈالر مزید مہنگا۔ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے