(24 نیوز)متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)کے ناراض رہنما دوبارہ پارٹی میں شامل ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سرزمین پارٹی (پی ایس پی )سابق رہنماؤں نے ایم کیو ایم میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہ کیا ہے، پی ایس پی کے سابق سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر صغیر احمد ایم کیو ایم میں شامل ہو گئے ، اسی طرح سابق وائس چیئرمین وسیم آفتاب بھی دوبارہ ایم کیو ایم میں شامل ہو گئے۔
یاد رہے کہ تمام رہنما ایم کیو ایم چھوڑ کر پی ایس پی میں شامل ہوئے تھے ،پی ایس پی کے رہنما قیادت سے ناراضگی کے بعد ایم کیو ایم سے رابطے میں تھے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ مل گیا