پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 18 مئی سے ہونگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 18 مئی سے ہوں گے ،پاکستان کے ساتھ جائزہ مذاکرات دوحہ میں ہوں گے ۔
ذرائع کے مطابق مذاکرات میں ساتویں جائزہ مشن کو کامیابی سے مکمل کرنے پر بات چیت کی جائے گی،مذاکرات میں فیول سبسڈیز ختم کرنے کی شرط کا جائزہ لیا جائے گا، ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے پر مذاکرات ہوں گے ،اس کے علاوہ آئندہ بجٹ کے ٹیکس اہداف پر بھی غور کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: ناراضگیاں ختم، ایم کیو ایم کے سابق رہنما دوبارہ پارٹی میں شامل