نہم جماعت کے ملتوی ہونیوالے پیپرز سے متعلق بورڈ حکام نے اہم جاری کردیا

May 13, 2023 | 00:22:AM

(24 نیوز)نہم جماعت کے ملتوی ہونے والے پیپرز لینے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔
لاہور بورڈ حکام کاکہناہے کہ سوشل میڈیا پر پیپرز کے حوالے سے پھیلائی جانے والی ہدایات جعلی ہیں ،امتحانات کے حوالے سے حتمی تاریخ کا جلد فیصلہ کیا جائے گا، بورڈ حکام کا مزید کہناتھا کہ طلباامتحان کی نئی تاریخ کے حوالے سے لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے منسلک رہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کسی نے استعفیٰ نہیں دیا، فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے اور رہے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

مزیدخبریں