وزیراعظم کے جوائنٹ سیکرٹری جہانگیرمشتاق کی مدت ملازمت میں توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بابر شہزاد )جوائنٹ سیکرٹری وزیراعظم دفتر جہانگیر مشتاق کی تعیناتی کی مدت میں توسیع کر دی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جہانگیر مشتاق کی تعیناتی کی مدت میں 2 سال کی توسیع کی گئی ہے،توسیع کی مدت 28 جولائی 2024 سے 27 جولائی 2026 تک شمار ہو گی، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: سابق وزیراعلیٰ پنجاب پیپلزپارٹی میں شامل