(بابر شہزاد )جوائنٹ سیکرٹری وزیراعظم دفتر جہانگیر مشتاق کی تعیناتی کی مدت میں توسیع کر دی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جہانگیر مشتاق کی تعیناتی کی مدت میں 2 سال کی توسیع کی گئی ہے،توسیع کی مدت 28 جولائی 2024 سے 27 جولائی 2026 تک شمار ہو گی، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: سابق وزیراعلیٰ پنجاب پیپلزپارٹی میں شامل