سرکاری ملازمین کو پینشنز اور تنخواہیں 31 مئی کو دینے کا اعلان

May 13, 2024 | 21:38:PM

(قیصر کھوکھر) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی پریشانی سے بچاتے ہوئے تنخواہوں اور پیشنز سے متعلق اہم خوشخبری سنائی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو ماہ مئی کی تنخواہیں اور پنشن 31 مئی کو جاری کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے، جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یکم اور 2جون کی چھٹی ہے اور جمعہ کو 31 مئی کو تنخواہ ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں : فلم ’’ہیرا منڈی ‘‘کی کامیابی کے بعد شادی کیلئے بے تاب ہوں،سوناکشی سنہا 

مزیدخبریں