ہنسنا منع ہے۔ فوٹو شوٹ کروانا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا۔۔ ویڈیو وائرل

Nov 13, 2021 | 13:40:PM
بھارت، لڑکی ، فوٹو شوٹ ، ویڈیو ،مہنگا،  لباس
کیپشن: دریا کنارے  لڑکی فوٹو شوٹ کروا رہی ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارت میں ایک لڑکی  فوٹو شوٹ کروانے دریا کے کنارے گئی مگر کچھ ایسا ہوا کہ یہ ویڈیو بنانا اس لڑکی کو مہنگا پڑ گیا۔ 

 انسٹاگرام پر تیزی سے وائرل ہونے والےویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے کہ ایک لڑکی خوبصورت لمبا گلابی لباس پہنے  اپنے بالوں کو ندی کے کنارے سیٹ کرتی ہے۔ اس کے بعد وہ ایک جھولے پر بیٹھتی ۔ جیسے ہی  لڑکی نازک جھولے پر بیٹھی اور کیمرے کے لئے پوز دینے لگی تو  جھولے پر توازن قائم  نہ رکھ سکی،لڑکی کا بھاری وزن ہونے کے باعث جھولا ٹوٹ گیا اورلڑکی پانی میں جا گری۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی اس واقعے پر خود پر ہنستی بھی نظر آتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  3 لڑکیوں  کانورا فتحی کے گانے پر زبردست ڈانس۔۔ویڈیو وائرل