سفر میں تکیہ ساتھ لے جانا ضروری ہے کیوں کہ حالات مشکل ہیں،محمد رضوان کا ویڈیو بیان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ما نیٹر نگ ڈیسک)دبئی سے بنگلادیش روانگی کے موقع پر مداحوں سے غیررسمی بات کرتےہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کہا کہ سفر میں تکیہ ساتھ لے جانا ضروری ہے کیوں کہ حالات تھوڑے مشکل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق قو می ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز رضوان نے اپنی طبیعت کے سلسلے میں قوم سے دعاؤں کی اپیل کی ۔ انھوں نے دوٹوک کہا کہ وہ طبیعت خرابی کے باوجود ہردم حاضر ہیں ۔ انھوں نے مزید بتایا کہ حالت ٹھیک نہیں تھی لیکن کھلاڑیوں اور فوج میں یہ بات مشترک ہوتی ہے کہ سرحد پر فوجی جان دینے کو تیار ہوتے ہیں اور کھلاڑی بھی میدان میں جان لڑادیتےہیں۔
یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم نے شکست کا ذمہ دار کس کو قرار دے دیا ،نام سامنے آگیا
Mohammad Rizwan : Pillow zaroori hai bhaiya ha. Halaat thoray mushkil hain. Dua ki request ha.
— Thakur (@hassam_sajjad) November 12, 2021
???? : Paktv pic.twitter.com/JSuID0omkF