سونے کی قیمت میں حیران کن کمی 

Nov 13, 2021 | 18:45:PM

(24 نیوز)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کمی آگئی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ قیمت 550 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 28 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 472 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 10 ہزار 9825 روپے ہوگئی ہے۔ 
دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 17 ڈالر اضافے کے بعد 1866 ڈالر ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: طیب اردوان کے محل کی تصاویر بنانے والاجاسوس اسرائیلی جوڑا پکڑا گیا

مزیدخبریں