(نزاکت علی )ہر شخص خواہ وہ مرد ہو یا عورت، اپنی شادی پر خوبصورت نظر آنا چاہتا ہے اور خود کو خوبصورت بنانے کیلئے شادی سے قبل ہی تیاریاں شروع کردیتا ہے ،رہی سہی کسر شادی کے روز بیوٹی سیلون سے تیار کر مکمل کرلیتا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن اپنی شادی کے روز بیوٹی سیلون میں تیار ہو رہی ہے اور بیوٹیشن اس کے میک اپ کو حتمی شکل دی رہی ہے، اس موقع پر دلہن کہتی ہے کہ ایسا نہ ہو ،کل منہ دھوﺅںاوروہ پہچانے ہی ناں کہ میں تو کسی اور کو لے کر آیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: سسرال ہو تو ایسا۔۔۔اداکارہ صدف کنول کا اپنی ساس کیساتھ ڈانس ۔ ویڈیو وائرل