سابق صدر آصف علی زرداری کی ترکیہ کے شہر استنبول میں بم دھماکے کی مذمت

Nov 13, 2022 | 20:00:PM
سابق صدر آصف علی زرداری کی ترکیہ کے شہر استنبول میں بم دھماکے کی مذمت
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری کی ترکیہ کے شہر استنبول میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا ترکیہ حکومت اور عوام سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ عالمی دنیا کو دہشت گردی اور شدت پسندی کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات اٹھانے ہونگے ، معصوم انسانوں پر حملے کرنے والے ناقابل معافی ہیں۔ آصف علی زرداری کی دھماکے میں زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا۔