بلاول بھٹو زرداری کی استنبول میں دھماکے کی مذمت

Nov 13, 2022 | 23:42:PM
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، استنبول، دھماکے، شدید الفاظ میں مذمت،
کیپشن: بلاول بھٹو زرداری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے استنبول میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہاہے کہ استنبول کے مشہور تقسیم اسکوائر میں ہونے والے دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرا دکھ ہے، دکھ کی اس گھڑی میں ہم اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں اورسوگوار خاندانوں اور ترکی کے برادر لوگوں سے دلی تعزیت پیش کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی اداکارہ حادثے میں ہلاک