(ما نیٹر نگ ڈیسک)ادا کا رہ صبو ر علی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں،ان کے ڈرا موں نے شہرت کی بلندیوں کو چھوا ۔ان کے برائیڈل شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر ادا کا رہ صبور علی نے اپنے نئے برائیڈل شوٹ کی دلکش تصویریں شیئر کی ہیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صبور علی سُرخ رنگ کے خوبصورت عروسی لباس میں ملبوس ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:معروف ہدایت کار نےغیر مہذب ’آڈیشن‘ کی ڈیمانڈ کی ۔۔معروف ماڈل حرا خان کا دعویٰ
صبور علی نے اس جوڑے کے ساتھ گولڈن رنگ کی جیولری کا انتخاب کیا ہے۔صبور علی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ ’اُنہیں میک اپ آرٹسٹ کا کام بہت پسند آیا ہے۔‘
ان کے فو ٹو شو ٹ کی مدا ح دل کھول کر تعریف کر رہےہیں۔
یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر کی نرسز اور خواتین ڈا کٹر ز سے متعلق نازیبا ویڈیو ز کا معاملہ ۔۔سنسنی خیز انکشافات کے ساتھ ویڈیو وائرل