ہم جنس سے شادی ۔شاہی خاندان کے افراد کو بڑی چھوٹ مل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)نیدرلینڈز کے وزیر اعظم نے کہا کہ ڈچ شاہی خاندان کے افراد تخت چھوڑے بغیر ہم جنس شخص سے شادی کر سکتے ہیں۔
میڈیارپورٹس کے مطابق نیدرلینڈز کے وزیراعظم نے پارلیمنٹ سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شاہی خاندان کے فرد بھی اب ہم جنس سے شادی کرسکتے ہیں۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم جنس فرد سے شادی کے بعد انکو تخت چھوڑنے کی ضرورت نہیں۔واضح رہے کہ نیدرلینڈز میں 2001 سے ہم جنس جوڑوں کی شادی قانونی قرار دی جاچکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سرکاری افسروں کوبلیک میل کرنے والی حسینہ گرفتار , کتنی نازیبا ویڈیو برآمد ہوئیں؟ جانیے