ہاشم ڈوگر نےوزارت داخلہ کاعہدہ کیوں چھوڑا؟بڑی وجہ سامنے آگئی

Oct 13, 2022 | 17:34:PM

(ویب ڈیسک) وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے کہا عمران خان چاہتے تھے کہ عمر سرفراز چیمہ کو وزارت داخلہ دی جائے ، عمران خان کاحکم سر آنکھوں پر ، میں نے وزارت داخلہ چھوڑ دی ہے۔

 پی ٹی آئی رہنما ہاشم   ڈوگر نے وزارت داخلہ چھوڑنے کی وجہ بتادی۔ایک بیان میں ہاشم ڈوگر نے کہا عمران خان چاہتے تھے کہ عمر سرفراز چیمہ کو وزارت داخلہ دی جائے ، عمران خان کاحکم سر آنکھوں پر ، میں نے وزارت داخلہ چھوڑ دی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ٹیم کیپٹن ہیں اور کبھی بھی بیٹنگ اور فیلڈنگ آرڈر چینج کرسکتے ہیں، مجھے ذاتی طور پہ ان کے ہر فیصلے پر اعتماد ہے، دائیں بائیں کے تجزیے کرکے وقت برباد نہ کریں۔

مزیدخبریں