این اے 22 ضمنی الیکشن،سرکاری محکموں کی چھٹیاں منسوخ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف نے ضمنی الیکشن کے حوالے سے سرکاری محکموں کی چھٹیاں منسوخ کر دیں۔
ترجمان ڈپٹی کمشنر مردان کے مطابق حلقہ این اے 22 میں 16 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن کو مدنظر رکھتے ہوئے 15 اور 16 اکتوبرکو ضلع بھر کے تمام سرکاری محکموں کی چھٹیاں منسوخ کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔