(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سابق ایم پی اے صاحبزادہ گزین عباسی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
صاحبزادہ گزین عباسی کا اپنے بیان میں کہناتھاکہ سانحہ 9مئی کی مذمت کرتا ہوں، سیاسی مستقبل کا فیصلہ خاندان اور دوستوں کی مشاورت کے بعد کروں گا۔
یہ بھی پڑھیں: سکولز کے اوقات کارتبدیل، اہم وجہ سامنے آ گئی