( وقاص احمد) ڈیفنس کے علاقے میں 17 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی،او لیول کے طالب علم نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا۔
پولیس کے مطابق احمد عباس ڈپریشن کا مریض تھا ،پہلے بھی خودکشی کی کوشش کر چکا،پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔