ہری پور:پہاڑ سرکنے سےچھ گھر ملبے تلے دب گئے

کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App

(ملک شاہد تبسم)ہری پو کے علاقے تھانہ سرائے صالح کی حدود میں پہاڑ سرک گیا،لینڈ سلائیڈنگ سے 6 گھرملبےتلے دبنے سے تمام گھریلو سامان تباہ، متعددمال مویشی ہلاک ہو گئے۔
متاثرین کہتے ہیں کہ 3 دن سے پہاڑ سڑکنے کاعمل جاری ہے، اس کے باوجود انتظامیہ نے کوئی امدادی کارروائی نہیں کی، کھلے آسمان تلے بےیارومدد گاررہنے پر مجبور ہیں۔