آٹے کے بعد گھی ،آئل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

Oct 13, 2024 | 12:27:PM
آٹے کے بعد گھی ،آئل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)آٹے کے بعد گھی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہونے لگا،اوپن مارکیٹ میں گھی ،آئل کی قیمتوں میں 50روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔
 قیمتوں میں اضافے کے بعد درجہ سوم کا گھی 390 روپے سے بڑھ کر 440 روپے فی کلو ،درجہ دوم کا گھی 450 روپے سے بڑھ کر 470 روپے فی کلو  جبکہ درجہ اول کا گھی 480 روپے سے بڑھ کر 490 روپے فی کلو ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں ڈیمانڈ اور سپلائی کا مسئلہ بھی ہے ، گھی آئل کمپنی مالکان کے مطابق مارکیٹ میں عدم استحکام کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہوا،ہماری طرف سے قیمتیں نہیں بڑھائی گئیں۔

دیگر کیٹیگریز: ٹاپکس - تجارت
ٹیگز: