عمرہ زائرین کیلئے اچھی خبر،نجی ائیرلائن ٹکٹس پرڈسکاؤنٹ کا اعلان

Oct 13, 2024 | 17:38:PM
عمرہ زائرین کیلئے اچھی خبر،نجی ائیرلائن ٹکٹس پرڈسکاؤنٹ کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)عمرہ زائرین کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے،ائیربلیو نے عمرہ زائرین کی سہولت کیلئے ریٹرن ٹکٹس پر ڈسکاؤنٹ کا اعلان کردیا۔ 
نجی ایئر ائرلائن ائیر بلیو نے جدہ جانیوالےعمرہ زائرین کو ریٹرن ٹکٹ پر 5فیصد ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا ہے،عمرہ زائرین ڈسکاؤنٹ والی ٹکٹ 20اکتوبر تک خرید سکیں گے،عمرہ زائرین ڈسکاؤنٹ ٹکٹ پر 20نومبر تک سفر کرسکیں گے,خواہشمند افراد ویب سائٹ و موبائل ایپ کے ذریعے بکنگ کروا سکیں گے. 

یہ بھی پڑھیں:  العین سے اسلام آباد پرواز،ہنگامی لینڈنگ کے بعد طیارہ شعبہ انجینئرینگ منتقل