افغان عورتوں کےحقوق, نام نہاد احتجاجی ریلی سے3برقعہ پوش مرد گرفتار, ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)امارت اسلامی افغانستان کی فورسز نے بیرونی آقاؤں کے ایما پر عورتوں کےحقوق کی نام نہاد احتجاجی ریلی سے 3برقعہ پوش مردوں کو گرفتار کر لیا۔
امارت اسلامی کے فورسز نے بیرونی آقاؤں کے ایما پر عورتوں کےحقوق کے نام نہاد احتجاجی ریلی سے برقعہ پوش مردوں کو گرفتار کیا pic.twitter.com/6ExxIcONNT
— امارتِ اسلامی اردو (@EmartIslamiUrdu) September 12, 2021
امارت اسلامی اردو کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عورتوں کےحقوق کے نام پر نہاد احتجاجی ریلی میں چند مردوں نے بھی برقعے پہن کر شرکت کی ، ان برقعہ پوش افراد کو افغان فورسز نے گرفتار کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: افغان طالبان کی روح پرور ویڈیو ’سجدے ‘ خوب وائرل