(مانیٹرنگ ڈیسک)امارت اسلامی افغانستان کی فورسز نے بیرونی آقاؤں کے ایما پر عورتوں کےحقوق کی نام نہاد احتجاجی ریلی سے 3برقعہ پوش مردوں کو گرفتار کر لیا۔
امارت اسلامی اردو کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عورتوں کےحقوق کے نام پر نہاد احتجاجی ریلی میں چند مردوں نے بھی برقعے پہن کر شرکت کی ، ان برقعہ پوش افراد کو افغان فورسز نے گرفتار کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: افغان طالبان کی روح پرور ویڈیو ’سجدے ‘ خوب وائرل