روپیہ کمزور: ڈالر کو پر لگ گئے

Sep 13, 2022 | 10:41:AM

 (ویب ڈیسک) ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 18 پیسے مہنگا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 230 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 229 روپے 82 پیسے سے بڑھ کر 231 روپے کا ہوگیا۔

ماہرین کے مطابق طلب پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ 7 کاروباری روز میں انٹربینک میں ڈالر 12 روپے 2 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔

مزیدخبریں