فارن فنڈنگ تحقیقات: پی ٹی آئی کا کوئی عہدیدار ایف آئی اے میں پیش نہ ہوا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ پر تحقیقات کے معاملے پر تحریک انصاف کا کوئی بھی عہدیدار ایف آئی اے میں پیش نہ ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:عدم دلچسپی یا فنڈز کی کمی: مسلم لیگ (ن) کا میگزین ہورائزن بند ہوگیا
ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے تینوں عہدیداران کے لیے دو بجے تک کا وقت مختص کیا تھا۔ عہدیداران کے پیش نہ ہونے پر تحقیاتی ٹیم زونل آفس کے لیے روانہ ہوگئی۔
تحقیاتی ٹیم نے کل بھی دو عہدیداران کو طلب کیا ہوا ہے۔ 14 ستمبر کو فنانس ایڈوائز پی ٹی آئی سراج احمد اور سنئیر نائب صدر ارشد داد کو طلب کیا ہے۔ ایف آئی اے نے آج عاطف خان، فنانس سیکرٹری اظہر فاروق اور جمال انصاری کو طلب کیا تھا۔