لاپتہ شہری کو بازیاب کر کے کل صبح 10 بجے پیش کرنے کا حکم

Sep 13, 2022 | 14:37:PM
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ شہری کو بازیاب کر کے کل صبح دس بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا
کیپشن: اسلام آباد ہائیکورٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ شہری کو بازیاب کر کے کل صبح دس بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں شہری حسیب حمزہ کے لاپتہ ہونے کے خلاف کیس پر سماعت ہوئی۔ آئی جی اسلام آباد عدالت میں پیش ہوئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل 10 بجے تک لاپتہ شہری کو عدالت میں پیش کیا جائے۔