(24 نیوز)وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی نے پنجاب بھر کے تمام تھیٹرز کھولنے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی ہاؤس میں اجلاس میں وزیر اطلاعات، چیف سیکرٹری، کمشنر لاہور سمیت دیگر نے شرکت کی،اجلاس میں ڈرامہ ایکٹ کے نفاذ پر وزیر اعلی کو مکمل بریفنگ دی گئی۔
وزیر اعلی محسن نقوی نے فی الفور تمام تھیٹرز کھولنے کے احکامات دے دئیے۔
اجلاس میں نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ چیک اینڈ بیلنس سخت کریں گے اور قانون کی خلاف ورزی پر سزا دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:صدر عارف علوی نے الیکشن کیلئے تاریخ دیدی