(24 نیوز)سپریم کورٹ میں ریکوڈک معاہدے سے متعلق صدارتی ریفرنس پرجسٹس یحییٰ آفریدی نے بھی 8 صفحات پر مشتمل اپنا تفصیلی نوٹ جاری کر دیا۔
جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے نوٹ میں کہاہے کہ ریکوڈک کے معاملے پر صدر کے سپریم کورٹ سے رائے کے سوال کا جواب نہیں دونگا، پالیسی معاملات کا اختیار انتظامیہ اور مقننہ کا ہے،سپریم کورٹ کے مشاورتی دائرہ اختیار کو آرٹیکل 186 میں واضح کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صدر عارف علوی نے الیکشن کیلئے تاریخ دیدی