ڈرگ ٹیسٹ مثبت آنے پر فرانسیسی فٹبالر پر پابندی عائد

Sep 13, 2023 | 19:22:PM

 (ویب ڈیسک)فرانس کی فٹبال ٹیم کے سٹار کھلاڑی پال پوگبا کو ڈرگ ٹیسٹ کے بعد عبوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔
20 اگست کو یوڈینسی کے خلاف میچ کے بعد اٹالین کلب یووینٹس کے 30 سالہ فرانسیسی کھلاڑی پال پوگبا کا ڈرگ ٹیسٹ لیا گیا تھا،اٹلی کی نیشنل اینٹی ڈوپنگ ٹربیوبل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے تصدیق کی کہ پوگبا کی ٹیسٹااسٹیرون کی رپورٹ مثبت آئی ہے، ان کے دوسرے سیمپل کے ٹیسٹ کے نتیجے کا انتظار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نسیم شاہ ایشیاء کپ سے باہر ,زمان خان اسکواڈ میں شامل

مزیدخبریں