صدر کا انتخابات سے متعلق تاریخ دینے کا کوئی جواز نہیں ، مولانا فضل الرحمان

Sep 13, 2023 | 20:50:PM
صدر کا انتخابات سے متعلق تاریخ دینے کا کوئی جواز نہیں ، مولانا فضل الرحمان
کیپشن: مولانا فضل الرحمان فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ صدر مملکت کا انتخابات سے متعلق تاریخ دینے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ 
صدر مملکت کے انتخابات سے متعلق بیان پر جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 24 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ صدر مملکت کی اوقات ہمیں معلوم ہے،صدر مملکت بونس پر چل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صدر مملکت نے الیکشن کیلئے 6نومبر کی تاریخ تجویز کردی