(قیصر کھوکر ) محکمہ داخلہ پنجاب نے چار اسٹیج ڈانسرز کوبیہودہ ڈانس کرنے پر ذاتی شنوائی کے لئے طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے سٹیج ڈانسر خوشبو خان،ڈانسر بلو رانی، سارا خان اور ماہ نور کو سٹیج پر بیہودہ ڈانس کئے جس پر محکمہ داخلہ نے ان اداکاروں کو ذاتی شنوائی کے لیے طلب کر لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی سی ایل نے بہتر کارکردگی اور جدت کیلئے ایس اے پی ایس /4 ایچ اے این اے نصب کردیا