روہڑی کے قریب سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں

Sep 13, 2024 | 09:22:AM
روہڑی کے قریب سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( امداد بزدار)روہڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔

ریلوے حکام کے مطابق سرسید ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جارہی تھی،ذرائع کا بتانا ہے کہ بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث اپ ٹریک پر ٹرین سروس معطل ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹرین کی روہڑی اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر داخل ہونے کی وجہ سے رفتار کم تھی، ٹرین میں سوار تمام مسافر محفوظ ہیں۔
دوسری طرف ریلوے حکام کے مطابق اپ ٹریک کی بحالی کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔