آصف زرداری کیخلاف نیب ریفرنسز پر سماعت پھر ملتوی !!!
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ٹھٹھہ واٹر سپلائی، میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز پر سماعت کل تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے تینوں ریفرنسز کی سماعت کی۔مذہبی جماعت کے احتجاج کےباعث ملزمون کو عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا ۔عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کل تک کیلئے ملتوی کردی۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا