ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے اچھی خبر، دھاگے کی درآمد پر عائد کسٹم ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)دھاگہ بحران سے دوچار ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے اچھی خبرسامنے آگئی ، حکومت نے دھاگے کی درآمد پر عائد کسٹم ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،حتمی منظوری کیلئے سمری کابینہ اجلاس میں بھجوائی جائے گی ۔
اس سے قبل دھماگے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی بھی ختم کری گئی تھی ،مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅدکاکہناتھا کہ ویلیو ایڈڈسیکٹر اور ایکسپورٹرز کو فائدہ دیاجائےگا،درآمد کنندگان اب زیروریٹ پر دھاگہ درآمد کرسکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مطالبات تسلیم